فکرستان سےپیش ہےپوسٹ ٹیگز:/جدیدتحقیق/سحر/ دودھ جلیبی/افطار
_____________________________________________________________
زاویہ والے دانشور اشفاق احمد صاحب کہتے تھے کہ اُنہوں نے بُہت سی حکمت کی باتیں غیر مکتبی علم والے بڑے بوڑھوں سے سیکھی ہیں ۔ سائنس کی جدید تحقیق نے بھی کُچھ ایسی بات کہی ہے کہ مُجھے بھی اپنے بڑے بوڑھے یاد آگئے ۔ہمارے بڑے بزرگ کہتے تھے کہ سحر میں دودھ جلیبی کھانا چاہئیے لیکن وہ یہ نہیں جاتے تھے کہ اس میں کیا حکمت ہے ۔ بڑے بوڑھوں کی باتیں جب سائنس پُروف کرتی ہے تو حیرت ہونے لگتی ہے ۔ جدیدسائنسی تحقیق کہتی ہے کہ اگر دماغ کو اُسکی غِذا گلوکوز نہ ملے تو وہ اپنے ہی خلیے کھانے لگتا ہے ۔ اس لئے سحر میں دودھ جلیبی کھانے سے ممکن ہے اُسکو افطار تک غِذا ملتی رہے اور ممکن ہے اس طرح اسکو اپنے ہی خلیئے کھانے کی باری نہ آنے پائے۔ جو قاری اس تحقیق کی زیادہ تفصیل چاہتے ہیں وہ ذیل لنک پر جائیں۔ آپکا بُہت شُکریہ ۔
تبصروں کی پبلشنگ بند ہے۔ ۔ ( ایم ۔ ڈی )۔
No comments:
Post a Comment