منجانب فکرستان
غوروفکر کیلئے :
غوروفکر کیلئے :
انسان کی سیمابی فِطرت بے چین رہتی ہے۔تاہم معروضی عقل رہنمائی کرتی ہے۔۔۔جبکہ عقل کے اندھوں کو اندھیرے میں بھی بڑی دور کی سوجھائی دیتی ہے،صُبح ہونے کا بھی انتظار کیسا ؟؟ رات اندھیرے میں کالے دَھن کو گورا کرنے کی دُھن سوار ہو جاتی ہے جسکا حاصل بڑے نوٹوں کی بندش ٹھرتا ہے۔۔یوں ایک شخص کی سیمابی فطرت کا بگھتان پوری قوم کو بگھتنا پڑ جاتا ہے ۔
نوٹوں کا معاملہ تو خالصتاً دُنیاوی ہے۔۔۔
لیکن بچّوں کی پیدائش کا معاملہ تو کائنات میں رائج فطری قوانین پر ہے کہ فطرت (Nature) ۔ ٭ جوڑا بناتی آٹو کلکولیشن کے تحت ہر پیدا ہونے والے پر لڑکا/لڑکی کی مُہر لگاتی ہے لیکن پھر بھی انسانی فطرت ہے کہ اس فطری عمل میں مداخلت سے باز نہیں آتی یوں موجب سزا ٹھرتی ہے، جسکی مثالیں چین کی ایک بچّہ پالیسی میں بخوبی دیکھی جاسکتی ہیں ۔۔ ( درج سائیٹس پر ) ۔۔۔
http://www.bbc.com/news/world-asia-china-34612919
http://www.shanghaidaily.com/viral/omg/College-Student-Presents-999-Grapefruits-To-A-Girl-To-Show-Affection/shdaily.shtml
https://www.youtube.com/watch?v=n3zwuJLoASs
http://www.usatoday.com/story/news/world/2016/04/29/china-introduces-female-only-bus-service/83692132/
٭
http://www.dailymail.co.uk/news/article-3948648/A-big-day-small-pair-Newlyweds-set-world-record-smallest-married-couple-combined-height-FIVE-FEET.html
٭
http://www.dailymail.co.uk/news/article-3948648/A-big-day-small-pair-Newlyweds-set-world-record-smallest-married-couple-combined-height-FIVE-FEET.html
پوسٹ میں کہی گئی باتوں سے اتفاق /اختلاف کرنا آپ کا حق ہے ۔۔
اب مُجھے اجازت دیں۔
{ہمیشہ، رب کی مہربانیاں رہیں}