منجانب فکرستان
دعوتِ غوروفکر
انڈے کے بارے مزید آگاہی کیلئے درج ذیل لنکز مُلاحظہ فرمائیں اور مُجھے اجازت دیں۔۔۔۔
https://www.google.com.pk/search?q=AN+EGG+YOLK+A+DAY+KEEPS+THE+DOCTOR+AWAY&oq=AN+EGG+YOLK+A+DAY+KEEPS+THE+DOCTOR+AWAY&aqs=chrome..69i57&sourceid=chrome&ie=UTF-8
دعوتِ غوروفکر
الیکشنی جائزے ،سروے/پولز کی کوئی سائنسی بُنیاد تو ہوتی نہیں اسِلئے اسِکے نتیجے سے۔۔۔کیسا شکوہ/ کیسی شکایت؟(امریکی الیکشن)۔۔۔
شکایت ہے تو اُن سائنسی محققین سے جنہوں نے سائنسی مطالعاتی بنیاد پر ایسے دعوے قائم کئے کہ جنہوں نے انسانی ذہنوں کو پرا گندہ کیا خبردار !! انڈے نہ کھانا کہ اسکیِ زردی میں موت چھُپی بیٹھی ہے، جو کسی بھی لمحے آپکو دبوچ سکتی ہے ۔۔۔
اِس قدر خوف زدہ کردیا کہ دل/اسٹروک کے مریضوں کے علاوہ بعض درمیانی عمر کے صحت مند اشخاص بھی خوف میں مبتلا ہوگئے اور حفظ ماتقدم کے طور پر انڈے کھانے چھوڑ دئیے ۔۔۔
اب محققین کے سائنسی مطالعے یہ نعرے لگا رہے ہیں کہ روز ایک انڈہ کھاؤ ۔۔اسٹروک کو بھگاؤ / ہاٹ اٹیک بچاؤ ۔۔
اب محققین کے سائنسی مطالعے یہ نعرے لگا رہے ہیں کہ روز ایک انڈہ کھاؤ ۔۔اسٹروک کو بھگاؤ / ہاٹ اٹیک بچاؤ ۔۔
اب یہ سوال کہ سابقہ سائنسی مطالعاتی دعووں کو کیا نام دیں؟ جو کہتے تھے کہانڈوں میں موت چھُپی بیٹھی ہے۔
اب یہ بالکل ہی اُلٹ آگاہی دی جا رہی ہے کہ روزانہ ایک انڈہ کھائیں کہ اسِ میں آپ کے لئے زندگی ہے ۔ ۔
طویل ترین عمر کی حامل 117 سالہ محترمہ ٭ایمامورانو، روزانہ دو کچےّ تینپکے انڈے کھاتی ہیں۔اب تک ایک لاکھ سے زِیادہ انڈے کھا چُکیں ہیں۔ ۔انڈے کے بارے مزید آگاہی کیلئے درج ذیل لنکز مُلاحظہ فرمائیں اور مُجھے اجازت دیں۔۔۔۔
پوسٹ میں کہی گئی باتوں سے اتفاق /اختلاف کرنا آپ کا حق ہے ۔۔
{ہمیشہ، رب کی مہربانیاں رہیں}
https://www.google.com.pk/search?q=Daily+life+reduces+the+risk+of+stroke+by+12+percent+in+the+egg+food.&oq=Daily+life+reduces+the+risk+of+stroke+by+12+percent+in+the+egg
٭
http://www.hirunews.lk/148642/worlds-oldest-person-emma-morano-celebrates-117th-birthday