منجانب فکرستان: ژونگ: اجتماعی ضمیر
------------------------------------------------------------------
افضل گرو کے فیصلے میں لکھی اجتماعی ضمیر کی بات پر ماہر نفسیات ژونگ یاد آگیا جس نے سب سے پہلےانسان میں "اجتماعی لاشعور" کی بات کی تھی جو کافی مقبول ہوئی ،اور حوالے کے طور پر استعمال ہونے لگی ۔۔تاہم شاید یہ پہلی مرتبہ ہے کہ ہندوستان کی سپریم کورٹ نے انصاف کا خون کرتے ہوئے ثبوتوں کے بجائے صرف ہندو انتہا پسندوں کی خواہش کو "اجتماعی ضمیر" کا نام دے کر افضل گرو کو پھانسی دے ڈالی ،لیکن ہندوستانی سپریم کورٹ فیصلہ دیتے ہوئے یہ بات بھول گئی ہے کہ دنیا اب گلوبل ولیج ہے اور" اجتماعی ضمیر " صرف ہندو انتہا پسندوں کے ضمیر تک محدود نہیں ہے ۔۔۔ میڈیا میں دیکھ لیں کہ دنیا کے اجتماعی ضمیر نے،آپ کے متعصبانہ فیصلے کے خلاف فیصلہ دے دیا ہے ۔۔۔
اب اجازت دیں ۔۔۔آپکا بُہت شُکریہ۔۔