Saturday, July 29, 2023

آج کی، لیلیٰ،جولیٹ یا ہیر

منجانب فکرستانغوروفکر کے لئے

 آج کے دور میں لیلیٰ،جولیٹ اور ہیر بنے کیلئے کنواری ہونا ضروری

 نہیں، دو چار بچّوں کی ماں بھی لیلیٰ،جولیٹ اور ہیر بن سکتی ہے  

مثال حالیہ دِنوں میں محبت کی دو داستانیں میڈیا کی زینت بنیں

  یعنی داستانِ سیما سجن اور داستانِ انجو نصراللہ،محبت کی اِن دونوں 

داستانوں کی خواتین  بالترتیب چار اور دو بچوں کی مائیں ہیں۔

--------------------- 

عموماً یہ سمجھا جاتا ہے کہ عورتین بہ نسب مردوں کے زیادہ 

مذہب  پرست ہوتیں ہیں تاہم، درج بالا محبت کی اِن دونوں 

داستانوں میں مرد حضرات تو اپنے اپنے مذہب پر قائم رہے جبکہ 

دونوں خواتین نے اپنے آباء واجداد کے دئیے مذہب کوچھوڑ دیا ۔

۔اب اجازت۔ 

پوسٹ میں کہی گئی باتوں سے اتفاق کرنا/نہ کرنا یہ آپ کا حق ہے   

    

No comments:

Post a Comment

یاد داشت کے جھروکوں سے(قسط #11)

ہر چیز سے عیاں ہے ،ہرشے میں نہاں ہے، خالِق کائنات، مالِک کائنات عقلِ کُل،توانائی کُل، ہمہ جہت، ہمہ صِفت، خالِق کائنات، مالِک کائنات آنکھیں ک...