tag:blogger.com,1999:blog-7786825204659904082.post8827451667151464244..comments2023-12-18T13:09:19.639-08:00Comments on فکرستان : شاہ محمود قریشی کی شمولیت سے تحریک انصاف کو فائدہ یا نقصان ؟Unknownnoreply@blogger.comBlogger4125tag:blogger.com,1999:blog-7786825204659904082.post-45379391622429501132011-12-09T07:35:01.987-08:002011-12-09T07:35:01.987-08:00محترم آپنے اپنا خیال ہم سے شئیر کیا آپکا شُکریہ(ای...محترم آپنے اپنا خیال ہم سے شئیر کیا آپکا شُکریہ(ایم۔ڈی)۔Md-noorhttps://www.blogger.com/profile/02385134346753053532noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-7786825204659904082.post-53959703336153627822011-12-09T03:56:08.388-08:002011-12-09T03:56:08.388-08:00نھ تم بدلے نھ ھم بدلے نھ دل کی ارزو بدلی
مین ...نھ تم بدلے نھ ھم بدلے نھ دل کی ارزو بدلی <br />مین کیسے اعتبار انقلاب اسمان کر لون<br />Anonymousnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-7786825204659904082.post-15792909405529008482011-12-02T22:26:40.140-08:002011-12-02T22:26:40.140-08:00محترم جناب افتخار اجمل بھوپالی صاحب تبصرہ کا شُکری...محترم جناب افتخار اجمل بھوپالی صاحب تبصرہ کا شُکریہ ۔ میری اس پوسٹ کا بنیادی مقصد یہ ہے کہ تحریک انصاف مڈل طبقہ کی تحریک سمجھی جاتی ہے جو الیٹ کلاس (اشرافیہ) کے خلاف بنی ہے۔ اور اگر اس میں بھی وہی الیٹ کلاس کے وہی لوگ شامل ہونگے کہ جن خلاف یہ جماعت بنی ہے تو پھر یہ بھی لیگی دھڑوں اور پی پی پی جیسی جماعت کہلائی گی ۔ پھر درمیانی طبقہ کی آواز کا خلا اپنی جگہ ویسے کا ویساہی رہے گا کوئی تبدیلی نہیں آئے گی ۔ میرے ذہن میں ایک خیال یہ بھی آرہا ہے کہ یہ ایک غیر فطری شمولیت ہے اسلئے اس شمولیت سے دونوں جانب شمولیت کی غلطی کا احساس ہو رہا ہو ۔ ۔ ۔ یہ بھی ہے کہ یہ میرا خیال ہی خیال ہو ۔ :))۔۔۔( ایم ۔ ڈ ی )۔Md-noorhttps://www.blogger.com/profile/02385134346753053532noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-7786825204659904082.post-86413968360577736952011-12-02T20:51:57.135-08:002011-12-02T20:51:57.135-08:00ميں صرف پرانے تجربہ کی بات کروں گا ۔ جب ذوالفقار ع...ميں صرف پرانے تجربہ کی بات کروں گا ۔ جب ذوالفقار علی بھٹو غريبوں اور محنت کشوں کا حامی بن کر اُبھرا تھا تو ميں کہتا رہا اور بہت کم نے سُنا "ايک جاگيردار کا بيٹا جاگيردار جسے غريب سے بدبُو آتی ہے کيسے ان کا سہارا بن سکتا ہے ؟<br /> اس کُلئے کو اس وقت ميدان ميں موجود تمام بڑے رہنماؤں پر منطبق کر کے ديکھئے جو اس ميں درست پايا جائے اُس پر دوسرا کليہ "ديانتداری" کا لگايئے اگر دوسرے کُلئے ميں بھی کامياب رہے تو وہ شخص اس قوم کو درست راہ پر لگا سکتا ہےافتخار اجمل بھوپالhttp://www.theajmals.comnoreply@blogger.com