tag:blogger.com,1999:blog-7786825204659904082.post718536832705950391..comments2023-12-18T13:09:19.639-08:00Comments on فکرستان : نماز میں تصّورِخُدا۔۔۔Unknownnoreply@blogger.comBlogger9125tag:blogger.com,1999:blog-7786825204659904082.post-21488817016438870222011-02-08T17:11:25.040-08:002011-02-08T17:11:25.040-08:00Ghor frmaiyye ga
Mein ALLAH se pnaah maangta hun...Ghor frmaiyye ga

Mein ALLAH se pnaah maangta hun Shetan mardood ki

Phir yeh dekhiyye

ALLAH k naam se shuru jo bada Mehrbaan nehaiyyet Rehm wala hy

Phir hum kehty hain k

PAK hy woh ZAAT , jis k liay sari HAMMD hy................!

Dehaaan jis traf nahi jana chahiay ussy to shuru mein hee nikaaal diya

Abb aaagy ki saari baat hee USS ki hy

JISS ki hum ibaadat krty hyn r JISS se hum maded mangty hyn

Agr Mann USS ki traf ho JISS se baat ho rhi ho to SUN'ny WALA siraat e mustaeem zarur dikhaey ga

Q k WOH aik hy r USS ka koi hammser nahi

WOH sab se bada hy

WOH AZZMAT wala hy

Hum to tahiyya USSI ka krty hyn

Phir dehaan kahin r kese ja skta hy

Haaan agr koi haqqdaar hy to WOH hy k JISS per KHUD BAARI TAALAH b SALAAM beijhta hy

Aur iss per hum gawaahi dete hyn k AIK WOH hy k JISS k siwa koi IBAADAT k laaieq nahi
Aur AIK WOH JO K USS k BANDA AUR RASOOL HY

USSI trha DAROOD r BARKAAAT maangty hyn jese IBRAHEEN A. S per ataaa huin

Khud btaaiyye k kiss jagaaa per dehaaan kisi r traf Gaya ?KhaakNasheenhttps://www.blogger.com/profile/08009723137352261485noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-7786825204659904082.post-54226322756505451832011-02-07T06:14:54.874-08:002011-02-07T06:14:54.874-08:00جناب احمد عرفان شفقت صاحب ۔ آپکا بُہت شُکریہ کہ آپ...جناب احمد عرفان شفقت صاحب ۔ آپکا بُہت شُکریہ کہ آپنے اپنے خیالات سے نوازہ ۔Md-noorhttps://www.blogger.com/profile/02385134346753053532noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-7786825204659904082.post-41041856983853619292011-02-06T20:22:34.434-08:002011-02-06T20:22:34.434-08:00میرا تجربہ تو یہی ہے کہ نماز میں توجہ قائم رکھنے ک...میرا تجربہ تو یہی ہے کہ نماز میں توجہ قائم رکھنے کے لیے یہ انتہائی لازم ہے کہ جو کچھ ہم پڑھ رہے ہیں اس کا معنی ہم کو معلوم ہو۔ اور نماز میں پڑھا جانے والا مواد چونکہ بہت زیادہ نہیں ہے اس لیے اس کا ترجمہ یاد کرنا اور یاد رکھنا چنداں مشکل نہیں۔ بس دلچسپی لینے کی بات ہے۔احمد عرفان شفقتhttp://ahmedirfanshafqat.co.ccnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-7786825204659904082.post-52990190130799226582011-02-06T09:02:58.534-08:002011-02-06T09:02:58.534-08:00جناب عمران اقبال صاحب ،جناب جاوید گوندل صاحب
،جن...جناب عمران اقبال صاحب ،جناب جاوید گوندل صاحب

،جناب دوست صاحب، جناب جاوید اقبال صاحب اور جناب

جاہل اور سنکی صاحب۔آپ تمام حضرات کا شُکر گُذار ہوں کہ

آپ حضرات نے آپنے خیالات سے نوازہ ۔Md-noorhttps://www.blogger.com/profile/02385134346753053532noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-7786825204659904082.post-65029228938993258122011-02-05T07:08:40.272-08:002011-02-05T07:08:40.272-08:00بات تو کامیابی اور ناکامی کی ہوا کرتی ۔ کامیابی مل...بات تو کامیابی اور ناکامی کی ہوا کرتی ۔ کامیابی ملے تو اپنی اہلیت پر یا ڈیئٹی کی رحمت پر یقین بڑھ جایا کرتا ہے ۔ ناکامی کی صورت میں جہاں اپنی کم اہلیت یا ڈیئٹی کی ناراضگی پر یقین بڑھ جایا کرتا ہے ۔ کامیابی کی صورت میں لوگوں کو غرور کر کے دکھانا کوئی اچھی بات نہیں ۔ انسانوں نے تو آپکی ناکامی کی صورت میں بجائے مدد کرنے کے آپ میں گٹس کی کمی یا ڈیئٹی کی ناراضگی ازیوم کرتے ہوئے آپ سے افسوس کا اظہار ہی کرنا ہوتا ہے ۔ کسی بھی ڈیئٹی کی ورشپ کا فاعدہ ہوا ہی تب کرتا ہے جب اسے ایور پریزنٹ سجھا جائے ۔
کسی کو بس اتنا ہی کہہ دینا کہ، ڈیئٹی کی ہی تو مرضی تھی جو اتنا کم نقصان ہوا، بڑا ہی اثرناک ہوا کرتا ہے ۔جہالستان سے جاہل اور سنکی ۔http://bbcurdublogs.blogspot.comnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-7786825204659904082.post-22647601494442273882011-02-04T23:33:46.468-08:002011-02-04T23:33:46.468-08:00بات توسب کی ٹھیک ہےجی۔ اصل میں جب تک ہم اپنی پوری ...بات توسب کی ٹھیک ہےجی۔ اصل میں جب تک ہم اپنی پوری توجہ نمازپرنہیں کریں گےاورہروہ لفظ جوکہ ہمارےمنہ سےاداہورہاہےاس کےمعانی کوسمجھنےکی کوشش نہیں کریں گےتومیرےخیال میں خشوع وخضوع پیداہونابھی مشکل ہے۔اللہ تعالی ہم سب کی نمازوں کوخشوع وخضوع کی نمازیں پڑھنےکی توفیق عطاء فرمائیں۔ آمین ثم آمینJaved Iqbalhttps://www.blogger.com/profile/06890253910115298523noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-7786825204659904082.post-38915133930981339152011-02-04T19:50:20.096-08:002011-02-04T19:50:20.096-08:00خواجہ شمس الدین عظیمی نماز میں ارتکاز بڑھانے کے لی...خواجہ شمس الدین عظیمی نماز میں ارتکاز بڑھانے کے لیے مراقبہ کرنے کا مشورہ دیا کرتے ہیں۔ مراقبہ سے ارتکاز توجہ کی مشق ہوجاتی ہے جس سے نماز میں خشوع و خضوع بڑھ جاتا ہے۔دوستhttp://awaz-e-dost.blogspot.com/noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-7786825204659904082.post-36366477796955387592011-02-04T13:05:30.679-08:002011-02-04T13:05:30.679-08:00شاید جب عجز و انکساری بڑھ جائے تو خدا کو دیھنے کا...شاید جب عجز و انکساری بڑھ جائے تو خدا کو دیھنے کا تصور بھی قائم ہوجاتا ہو۔ واللہ علم بالغیب۔جاوید گوندل ۔ بآرسیلونا ، اسپینhttp://ajnabi.usuaris.net/noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-7786825204659904082.post-90822320140946131202011-02-04T12:21:50.822-08:002011-02-04T12:21:50.822-08:00بھیا۔۔۔ میں ایک جاہل آدمی ہوں۔۔۔ لیکن نماز میں خشو...بھیا۔۔۔ میں ایک جاہل آدمی ہوں۔۔۔ لیکن نماز میں خشوع کا میرا تصور یہ ہے کہ ہم جو پڑھ رہے ہیں اس کا مطلب اچھی طرح جانتے ہیں۔۔۔اور میں خود پر یہ کیفیت طاری کرنے کی کوشش کرتا ہوں کہ اللہ مجھے دیکھ رہا ہے اور میں اس سے بات کر رہا ہوں، قرآنی آیات اور دعاووں کے ذریعے۔۔۔ اور اللہ تبارک و تعالیٰ مجھے اور میری عرض کو سن رہا ہے۔۔۔
باقی رہی بات کہ اللہ کا تصور کیا جائے۔۔۔ تو یقینا اس بات کا جواب کوئی نہیں دے سکتا۔۔۔ فلسفہ الگ بات ہے لیکن حتمی طور پر اس کا جواب نا کسی کے پاس ہے اور نا کوئی اپنے طور پر یہ جسارت کر سکتا ہے۔۔۔ اللہ نور ہے۔۔۔ اور نور آج تک میں نے کہیں دیکھا ہی نہیں۔۔۔ کہ کیسا ہوتا ہے۔۔۔ اور پھر دنیا کے نور کا اللہ کے نور سے کیا مقابلہ۔۔۔
تو بہتر یہی ہے کہ نماز میں یہ محسوس کیا جائے کہ اللہ ہمیں دیکھ رہا ہے۔۔۔عمران اقبالhttp://emraaniqbal.wordpress.comnoreply@blogger.com