tag:blogger.com,1999:blog-7786825204659904082.post5644920211350730961..comments2023-12-18T13:09:19.639-08:00Comments on فکرستان : بی جے پی ۔۔۔ برق صاحب۔۔۔پیش گوئیاں ؟؟Unknownnoreply@blogger.comBlogger4125tag:blogger.com,1999:blog-7786825204659904082.post-55260720675984112112010-12-31T23:30:20.861-08:002010-12-31T23:30:20.861-08:00اجمل صاحب آپ خود بتائیں آپ نے جو واقعہ لکھا ہے اسک...اجمل صاحب آپ خود بتائیں آپ نے جو واقعہ لکھا ہے اسکو کیا نام دیں گے ؟ آپکا بُہت شُکریہ ۔Md-noorhttps://www.blogger.com/profile/02385134346753053532noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-7786825204659904082.post-67821748454889710342010-12-31T23:22:05.300-08:002010-12-31T23:22:05.300-08:00عثمان۔ میرے خیال میں انسان بڑاہی توہم پرست واقع ہُ...عثمان۔ میرے خیال میں انسان بڑاہی توہم پرست واقع ہُوا ہے ۔میں نے کہیں پڑھا تھا کہ لوگ گائے کے پیشاب سے جو ڈزائین بنتا ہے اُس سے حساب لگا کر پیش گوئیاں کرتے ہیں ۔ بلکہ ڈاکومینٹری چینل پر میں نے خود دیکھا ہے کہ جنگلی قبائل بچھڑے کو مار کر اُسکی آنتیں زمین پر پھیلا دیتے ہیں (جیسے آکٹو پس کے ہاتھ پاؤں ) ۔پھر حساب لگا کر پیش گوئیاں کرتے ہیں۔ مجھے نہیں معلوم تھا کہ بیچارے آکٹوپس کو بھون کر کھایا جا چُکا ہے۔ اب مُجھے طوطے والے کے پاس جانا پڑے گا ۔عثمان آپکا بُہت شُکریہ۔Md-noorhttps://www.blogger.com/profile/02385134346753053532noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-7786825204659904082.post-44722442725170523992010-12-31T21:49:51.847-08:002010-12-31T21:49:51.847-08:00کوئی پنسٹھ سا پرای بات ہے جب ميرا خالہ زاد بھائی س...کوئی پنسٹھ سا پرای بات ہے جب ميرا خالہ زاد بھائی سول سال کا تھا ۔ اپنے ساتھيوں کے ہاتھ ديکھ کر اُول فُول کہا رہتا تھا ۔ ايک دن اُسے ايک پچيس سالہ آدمی نے کہا ميرا ہاتھ ديکھو ۔ وہ انکار کرتا رہا مگر اس نے اصرار کيا تو اس کا ہاتھ ديکھ ک کہنے لگا تم قتل کے جرم ميں پکڑے جاؤ گے ۔ يہ صرف اور صرف ايک گپ تھ جان چھڑانے کيلئے ۔ اتفاق کی بات کہ اگلے دن اُسے کسی کے قتل کے شُبہ ميں پوليس پکڑ کر لے گئی مگر تھانہ جاتے ہی چھوڑ ديا کہ اُس کے باپ کا نام فرق تھا ۔ <br />اسے آپ جوتش کہيں گے ؟<br />ويسے جوتش ہے تو حقيقی مگر اس پر اعتبار کرنا گناہ ہے کيونکہ يہ وہ لوگ کرتے ہيں جو اللہ کو نہيں مانتےافتخار اجمل بھوپالhttp://www.theajmals.comnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-7786825204659904082.post-38259954843774081802010-12-31T12:39:12.605-08:002010-12-31T12:39:12.605-08:00جناب ، آکٹوپس تو لوگ پکا کر کب کا کھا چکے۔ یا پھر ...جناب ، آکٹوپس تو لوگ پکا کر کب کا کھا چکے۔ یا پھر وہ خود ہی انتقال کرگیا تھا۔ ایسی خبر آئی تھی پچھلے کچھ دنوں۔<br />آپ یہ بتائیں کہ آکٹوپس کی بجائے گائے چلے گی؟عثمانhttp://www.usmannama.co.cc/noreply@blogger.com