tag:blogger.com,1999:blog-7786825204659904082.post5385169095363212807..comments2023-12-18T13:09:19.639-08:00Comments on فکرستان : " چند امریکی / برطانوی عدالتی ججوں کے فیصلے "Unknownnoreply@blogger.comBlogger6125tag:blogger.com,1999:blog-7786825204659904082.post-20205266226596020982012-01-18T03:57:58.312-08:002012-01-18T03:57:58.312-08:00محترم علی صاحب آپکا تبصرہ میرے لیے "معمہ"...محترم علی صاحب آپکا تبصرہ میرے لیے "معمہ" تھا وہ اس لیے کہ پوسٹ میں تو ایک بھی شعر نہیں ہے۔پھر خیال آیا کہ بلاگ کے ہیڈر پرموجود میرے خیالاتی نثری جملے
( ہر چیز سے عیاں ہے ،ہر چیز میں نہاں ہے ،خالقِ کائنات ،مالکِ کائنات، ہمہ جہت ،ہمہ صفت، خالقِ کائنات ، مالکِ کائنات، عقلِ کُل، توانائی کُل، قوانینِ کُل ، خالقِ کائنات ، مالکِ کائنات ، جب قُرآن کو سمجھ کر پڑھیں گے ، تب ہی منشائے قُرآن کو پائیں گے ، میں یہ تو نہیں کہتا میری سوچ سے اتفاق کریں ، میں تو اپنی سوچ آپ سے شئیر کر رہا ہوں ) ۔ غلط فہمی میں مبتلا کر دیے ہونگے۔ درج جملوں میں کوئی بھی شعر نہیں ہے ۔زیادہ سے زیادہ میں یہ کہ سکتاہوں کہ نثری جملے شعری انداز میں لکھے گئے ہیں ان میں شعر کوئی نہیں ہے ۔۔۔ اسکی مثال میں یوں دونگا کہ میری سابقہ پوسٹ کے دو عنوا ن تھے۔۔جو اسطرح کہ تھے لیکن یہ شعر نہیں ہیں
" یورپی محققین کا یہ دعویٰ ہے۔مرد عورت کے درمیان فرق، سوچ سے بھی زیادہ ہے۔"
" اسٹیفن ھاکنگ کا یہ کہنا ہے/عورت کائنات کا پیچیدہ معمہ ہے "
میں شاعری کے اُصولوں کی الف بے بھی نہیں جانتا۔۔ چونکہ آپ نے ان نثری جملوں کو شعر سمجھ لیا تھا اس لیے آپ کی طبیعت پر یقیناً گراں گُزریں ہونگے ۔ آپکے تبصرہ سے مجھے یہ فائدہ حاصل ہُوا کہ آپ کی طرح کوئی اور صاحب بھی ان نثری جملوں کو شعر سمجھ رہے ہوں تو میری اس وضاحت سے اُنہیں بھی اطمینان حاصل ہوگا ۔ تبصرہ کیلئے آپ کا بُہت شُکریہ ۔۔۔(ایم ۔ ڈی)۔Md-noorhttps://www.blogger.com/profile/02385134346753053532noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-7786825204659904082.post-24433203452891345952012-01-17T22:40:37.922-08:002012-01-17T22:40:37.922-08:00محترم افتخار اجمل بھوپالی صاحب آپکے تبصرہ کا بُہت ...محترم افتخار اجمل بھوپالی صاحب آپکے تبصرہ کا بُہت شُکریہ ۔
نوٹ: میری تمام تبصرہ نگاروں سے گُذارش ہے کہ تحریر کو پڑھنے کیلئے بڑی کرلیں ۔
بُہت شُکریہ ۔(آیم ۔ ڈی)-۔Md-noorhttps://www.blogger.com/profile/02385134346753053532noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-7786825204659904082.post-36908600779353227192012-01-17T22:31:41.366-08:002012-01-17T22:31:41.366-08:00محترم نور محمد صاحب : آپکے تبصرہ کا بُہت شُکریہ ۔ ...محترم نور محمد صاحب : آپکے تبصرہ کا بُہت شُکریہ ۔ کچھ خرابی کے باعث تبصرہ کی تحریریں باریک ہوگئیں ہیں ۔ ذوم ٹول کے زریعے تحریر بڑی کرکے پڑھیں ۔( ایم ۔ ڈی)۔Md-noorhttps://www.blogger.com/profile/02385134346753053532noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-7786825204659904082.post-83200728194751353272012-01-17T20:35:49.275-08:002012-01-17T20:35:49.275-08:00آخری فقرہ نے آپ کو توہينِ عدالت سے بچا ليا
:lol:آخری فقرہ نے آپ کو توہينِ عدالت سے بچا ليا
:lol:افتخار اجمل بھوپالhttp://www.theajmals.comnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-7786825204659904082.post-7227956670181974612012-01-17T20:11:39.853-08:002012-01-17T20:11:39.853-08:00بہت خوب ۔۔۔
پہلا فیصلا واقعی بہت بڑھیا تھا۔۔۔بہت خوب ۔۔۔

پہلا فیصلا واقعی بہت بڑھیا تھا۔۔۔نورمحمدhttp://noon-meem.blogspot.com/noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-7786825204659904082.post-20904551892153114452012-01-17T11:51:14.861-08:002012-01-17T11:51:14.861-08:00بے تکے اور بے وزنے اشعار کے بارے میں کوئی مثال ہے ...بے تکے اور بے وزنے اشعار کے بارے میں کوئی مثال ہے کیا؟alihttp://www.aili22.blogspot.com/noreply@blogger.com