tag:blogger.com,1999:blog-7786825204659904082.post4530625772124069211..comments2023-12-18T13:09:19.639-08:00Comments on فکرستان : امریکہ نے ویٹو کردیا ٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭Unknownnoreply@blogger.comBlogger6125tag:blogger.com,1999:blog-7786825204659904082.post-89135456973834646522011-02-21T06:10:59.168-08:002011-02-21T06:10:59.168-08:00بھائی عامر شہزاد ۔ امریکہ جمہوریت اور آزادیِ اظہار...بھائی عامر شہزاد ۔ امریکہ جمہوریت اور آزادیِ اظہار کا عَلم بردار ہے ۔ جبکہ ویٹو پاور انِ دونوں کا دشمن ہے ۔ جس طرح امریکہ اسرائیل کو گلے لگاکر اپنی مٹی پلید کررہا ہے ۔ اسی طرح اقوام متحدہ ویٹو پاور کو گلے لگا کر اپنی مٹی پلید کررہا ہے ۔ تبصرہ کرنے کا شُکریہ ۔ ۔ ۔ (خلوص کا طالب۔ ایم ڈی)۔Md-noorhttps://www.blogger.com/profile/02385134346753053532noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-7786825204659904082.post-49921622045308167952011-02-21T04:41:21.486-08:002011-02-21T04:41:21.486-08:00اسی لیے کہ جاتا ہے کہ جس کی لاٹھی اس کی بھینس۔
جم...اسی لیے کہ جاتا ہے کہ جس کی لاٹھی اس کی بھینس۔<br /><br />جمہوریت کے چمپیئن یہ بتائیں کہ ویٹو پاور جمہوریت کے خلاف نہیں ہے؟عامر شہزادhttp://asakpke.com/noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-7786825204659904082.post-14846556650634590212011-02-20T19:48:24.242-08:002011-02-20T19:48:24.242-08:00بھائی جاوید اقبال ۔ دنیا میں امن کو قائم رکھنے کیل...بھائی جاوید اقبال ۔ دنیا میں امن کو قائم رکھنے کیلئے وجود میں آنے والا ادارہ ہی قانون وی ٹو پاور کے زریعے بد امنی کو ہوا دے رہا ہے ۔ اس ادارہ کو سرجری کے زریعے قانون ویٹو پاور کو اپنے وجود سے کاٹ کر پھینک دینا ہوگا ۔ تب ہی یہ ادارہ اپنے قیام کے مقاصد کو حاصل کر سکے گا۔ ۔ ۔ آپکے تبصرہ کا بُہت شُکریہ ۔ ۔ ۔( خلوص کا طالب ۔ ایم ۔ ڈی) ۔Md-noorhttps://www.blogger.com/profile/02385134346753053532noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-7786825204659904082.post-59574998703810240602011-02-20T19:20:42.725-08:002011-02-20T19:20:42.725-08:00عبداللہ بھائی، امریکی اپنے آپکو آزادی اظہار کے علم...عبداللہ بھائی، امریکی اپنے آپکو آزادی اظہار کے علم بردار کہتے ہیں ، لیکن اقوم متحدہ میں اکثریت کی حامل مذمتی قرارداد کو ویٹو پاور کے زریعے آزادی اظہار پر روک لگا دیتے ہیں ۔یہ ہی تو امریکنوں کی کُھلی مُنافقت ہے ۔ ۔۔آپکے تبصرہ کا بُہت شُکریہ۔ ۔ ۔(خلوص کا طالب ایم ۔ڈی)۔Md-noorhttps://www.blogger.com/profile/02385134346753053532noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-7786825204659904082.post-60505441247693057082011-02-20T08:32:48.385-08:002011-02-20T08:32:48.385-08:00ایم ڈی صاحب، آپ نےبہت خوب کہاہےلیکن پتہ نہیں امریک...ایم ڈی صاحب، آپ نےبہت خوب کہاہےلیکن پتہ نہیں امریکہ کےحکمرانوں کی آنکھ پربھی اسرائیلی کی دوستی کی پٹی بندھی ہوئي ہےاس کےعلاوہ اس کوکوئی بھی نظرنہیں آتایہی وجہ ہےکہ اسرائیل کےمفادات کابہت زیادہ بلکہ ساری دنیاسےزیادہ احساس ہےکیونکہ جتنی بھی قراردادیں اس کےخلاف آئیں ہیں وہ امریکہ نےویٹوکیں ہیں۔اسی لئےتواقوام متحدہ ایک زرخریدامریکہ کاغلام ادارہ ہےجسکی کارگردگی صفرہوچکی ہے۔Javed Iqbalhttps://www.blogger.com/profile/06890253910115298523noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-7786825204659904082.post-61014328990593423172011-02-20T08:23:22.814-08:002011-02-20T08:23:22.814-08:00جی ہاں اور پھر بڑی معصومیت سے سوال کیا جاتا ہے کہ ...جی ہاں اور پھر بڑی معصومیت سے سوال کیا جاتا ہے کہ لوگ ہم سے اتنی نفرت کیوں کرتے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔<br />عبداللہAnonymousnoreply@blogger.com