tag:blogger.com,1999:blog-7786825204659904082.post1433275371624092168..comments2023-12-18T13:09:19.639-08:00Comments on فکرستان : " محترم حامد میر صاحب کے انکشافات اور پیش گوئی "Unknownnoreply@blogger.comBlogger2125tag:blogger.com,1999:blog-7786825204659904082.post-16298062295843529842011-12-24T20:50:35.459-08:002011-12-24T20:50:35.459-08:00محترم میرے کہنے کا مقصد یہ ہے کہ جیسے اس وقت سیارہ...محترم میرے کہنے کا مقصد یہ ہے کہ جیسے اس وقت سیارہ پر موجود میری اسکین کاپی پر کلک کرنے سے تحریر بڑی ہوجاتی ہے پھر پلس سائن نظر آتا ہے پلس سائن کلک کرنے پر تحریر مزید بڑی ہوجاتی ہے ۔یہ فنکشن میرے بلاگ پر کام نہیں کرہا ہے ۔ شاید اب آپ میرا مسئلہ سمجھ پائے ہوں ۔۔۔ میرا مسئلہ سمجھ پائے ہوں تو میری رہنمائی کریں آپ کا بہت شُکریہ ایم ۔ ڈیMd-noorhttps://www.blogger.com/profile/02385134346753053532noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-7786825204659904082.post-13204886627945138112011-12-24T19:03:40.057-08:002011-12-24T19:03:40.057-08:00ميں نے آپ کے سوال کا مندرجہ ذيل جواب آپ کے بلاگ پر...ميں نے آپ کے سوال کا مندرجہ ذيل جواب آپ کے بلاگ پر لکھ ديا تھا ۔ سائز کی بات جو آپ نے يہاں کی ہے ۔ چوڑائی آپ کے بلاگ کی چوڑائی سے زيادہ نہيں ہونا چاہيئے ويسے موزوں يہی ہے کہ چوڑائی 300 پِکسل رکھيں ۔ چھوٹے سائز پر کلک کر کے پھر زُوم سے بڑا کر کے پڑھا جا سکتا ہے<br />بات ميری سمجھ ميں نہيں آ رہی ۔ ميرا خيال ہے کہ آپ “ڈرافٹس” پر کلک کرتے پھر “ايڈِٹ” پر کلک کرتے ۔ پھر “پريويو” پر کلک کرتے ۔ پريويو ميں سکينڈ عکس پر کلک کرتے پھر “زوم” کا استعمال کرتےافتخار اجمل بھوپالhttp://www.theajmals.comnoreply@blogger.com