Image result for monument valley
ہر چیز سے عیاں ہے،ہرشے میں نہاں ہے،خالِق کائنات، مالِک کائنات
عقلِ کُل،توانائی کُل، ہمہ جہت، ہمہ صِفت،خالِق کائنات، مالِک کائنات
آنکھیں کہ جِن سے میں دیکھا ہوں میری نہیں، عطائے خُداوندی ہے
  پاؤں کہ جِن سے میں چل تا ہوں میرے نہیں،عطائے خُدا وندی ہے
غرض یہ کہ میرے  وجود کا ذرہ  ذرہ   میرا  نہیں ،عطائے خُداوندی ہے
میرے خالِق میرے مالکِ میرے پروردگارانِ نعمتوں کا بے انتہا شُکریہ  


Wednesday, March 13, 2019

یورپ ، شخصی آزادی اور سوالیہ نشان ؟۔

منجانب فکرستان۔
 اب ٹوئٹر پرhttps://twitter.com/sunday77
"یورپ اور شخصی آزادی" غوروفکر کیلئے"
 (چرند پرند تا ذرے سے لیکر موج تک میں قوانین فطرت جوڑوں کی شکل میں رقصاں ہیں) یوں کوئی شخص اپنی ہم جنس پرستی کی علت کو ایک ایب نارمل علت سمجھتے ہوئے اپنا علاج کرانا چاہے۔۔
 علاج کرانے کے اس حق پر قدغن لگانا، کیونکر جائز کہلائے گا ؟؟ 
یورپ والے شخصی آزادی کے بہت گن گاتے ہیں، تاہم رکن ملک مالٹا میں مذکورہ شخص کو علاج کرانے کی اجازت نہیں، معالج کیلئے بھی ایک سال کی جیل یا  10 ہزار یورو جرمانہ کی سزا مقرر ہے۔۔۔
جرمنی کے وفاقی وزیر برائے صحت ژینز سپاہن بھی ہم جنس پرست ہیں، چاہتے ہیں  کہ جرمنی میں بھی مالٹائی  طرز کے قوانین کا نفاذ جلد دستوری صورت اختیار کرلے ۔۔۔
-----------------------------------
پوسٹ کی تیاری میں DW نیوز سائیٹ سے مدد لی گئی ہے۔ 
نوٹ: پوسٹ میں کہی گئی  باتوں   سے  اتفاق کرنا نہ کرنا  آپ کا  حق  ہے۔
۔اب اجازت۔
{  رب   مہربان  رہے  }